It is kind of you. آپ کی مہربانی ہوگی۔
You are very kind. آپ بہت مہربان ہیں۔
Oh! Yes, Please! جی ہاں مہربانی کریں۔
Yes, I need you. Thanks. جی۔ آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔شکریہ
You've solved my problem. آپ نے میرا مسلہ حل کر دیا۔
Radish

Word of the day

reeler -
ٹوناری میں چلنے والا,لڑکھڑانے والا,چکرا کر چلنے والا
Someone who walks unsteadily as if about to fall.