English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
2401. TO BE SACKED معطل ۔
 
 
2402. THERE`S NO SEEING ONE`S WAY THROUGH TEARS رنج و غم میں کوئی بات ٹھیک نہیں سوجھتی ! ۔
 
 
2403. NOTHING IS LOST AND NOTHING IS CREATED, SIMPLY MATTER CHANGES FORM دنیا میں نہ کوئی چیز پیدا ہوتی ہے نہ فنا ہوتی ہے محض شکل کی تبدیلی ہوتی ہے ۔
 
 
2404. A BROKEN SACK WILL HOLD NO CORN ٹوٹے گھڑے میں پانی نہیں ٹھہرتا ۔
 
 
2405. TURN LOOSE ڈھیل چھوڑنا ۔
 
 
2406. LAY BY THE HEELS بیڑیاں پہنانا ۔
 
 
2407. WHILE THE DISCREET ADVISE (TAKE COUNSEL), THE FOOL DOTH HIS BUSINESS جب عقلمند صلاح لیتے ہیں بیوقوف کام کرنے کو دوڑتے ہیں ۔
 
 
2408. HE THAT WILL NOT HAVE PEACE, GOD GIVES HIM WAR جو امن کے لئے شکر گزار نہیں اللہ اُسے جنگ کا رونوبد ضرور دکھاۓ گا ۔
 
 
2409. STILL AND ANON وقت / وقتاً فوقتاً ۔
 
 
2410. LOCK STOCK AND BARREL مکمل ۔
 
 
2411. LOTUS EATER ست ۔ کاہل ۔
 
 
2412. BIND FAST, FIND FAST جیسے باندھو گے ویسے ہی پاوٴ گے ۔
 
 
2413. HANG ONE,S HEAD شرمندہ ہونا ۔
 
 
2414. SEEK INFORMATION THE EXPERIENCED حکیم کے پاس مت جا تجربہ کے پاس جا ۔
 
 
2415. MANY OWE THEIR FORTUNES TO THEIR ENVIERS بعض لوگوں کی ترقی کا سبب ان کے حاسد ہیں ۔
 
 
2416. NO ONE IS BORN WITHOUT FAULT; HE IS BEST WHO IS BESET BY LEAST بے عیب رات کس کی ہے ؟ وہی سب سے اچھا ہے جِس میں سب کم عیب ہوں ؟
 
 
2417. ODDS AND ENDS بقیہ ٹکڑے ۔
 
 
2418. JOY SURFEITED TURNS TO SORROW حد سے زیادہ خوشی رنج لاتی ہے ۔
 
 
2419. PRUDENCE PAUSES دور اندیش آدمی سوچ سمجھ کر کام کرتا ہے ۔
 
 
2420. PLUTUS ( WEALTH ) IS FULL OF FEAR دولت کو ہر وقت خطرہ ! ۔
 

 

porridge

Word of the day

flurry -
ہنگامہ
A rapid active commotion.