اردو پلگ اِن کے ذریعے آپ کسی بھی ویب سائٹ پر انگلش لفظ کا اردو مطلب معلوم کر سکتے ہیں۔  انسٹال کرنے کے لیے یھاں کلک کریں   |   نہیں شکریہ  (Chrome)

urdu meaning in Urdu

(Listen -تلفظ سنیۓ )

1) urdu

Noun

The official literary language of Pakistan, closely related to Hindi; widely used in India (mostly by Moslems); written in Arabic script
اردو۔
انڈوآریائی زبانوں کی انڈو ایرانی شاخ کی ایک زبان ہے ، اردو تيرھويں صدی ميں بر صغير ميں پيدا ہوئی ـ اردو پاکستان کی سرکاری زبان ہے اور بھارت کی سرکاری زبانوں ميں سے ايک ہے ، اردو بھارت ميں 5 کروڑ اور پاکستان ميں دو کروڑ لوگوں کی مادری زبان ہے مگر اسے بھارت اور پاکستان کے تقریباً 50 کروڑ لوگ بول اور سمجھ سکتے ھیں .