Skating jump including one or more turns, from the back outer edge of one skate to the back outer edge of the other
برف پر اسکیٹنگ میں ایک طرح کی زقند جس میں ایک پاوں کی اسکیٹ کے پچھلے بیرونی کنارے پر سے اچھل کر ہوا میں ایک پوری چک پھیری لینے کے بعد دوسرے اسکیٹ کے بیرونی پچھلے کنارے پر اترا جاتا ہے