1) lochiaNoun
|
|
Substance discharged from the vagina that gradually decreases in amount during the weeks following childbirth | ویجائنل ڈسچارج بچّے کی پیدائش کے تقریبا ایک ماہ بعد تَک عورت کے رحم سے رطوبت کا اخراج ہوتا ہے اور رحم خود بھی سکڑ کر پھولی ہوئی رگوں کو سکیڑتا ہے جس کی وجہ سے خون باہر نکلتا ہے اس عمل کو نفاس کہتے ہیں |