Yes, this is Correct - ہاں یہ ٹھیک ہے

Yes, it is in good condition. ہاں یہ اچھی حالت میں ہے۔
 
You need not to worry about this. آپ کو اس کے متعلق پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔
 
You are very right. آپ بالکل ٹھیک ہیں۔
 
Of course! It is correct. ہاں' بالکل یہ درست ہے۔
 
Nothing wrong with it. اس کے ساتھ کوئی خرابی نہیں۔