xiii-Wind up - سمیٹنا مختصر کرنا ۔

I am trying to wind up the courses. میں کورس کو سمیٹنے کی کو شش کر رہا ہوں۔
 
Now please wind up your discussion. اب آپ براہ کرم اپنی گفتگو مختصر کریں۔