What is your Opinion? - آپ کی رائے کیا ہے؟

Tell me your views. مجھے اپنے خیالات بتائیں۔
 
What do you feel about this? آپ اس بارے میں کیا محسوس کرتے ہیں/
 
Now what do you say? اب آپ کیا کہتے ہیں؟
 
Give me your comments about .... آپ ۔۔۔۔۔ اس کی متعلق تبصرہ کیجئے۔
 
What do you think? آپ کیا سوچتے ہیں؟