Watch and Time - گھڑی اور وقت

What time do you awake? آپ کتنے بجے اٹھتے ہیں؟
 
What is the time by your watch? تمہاری گھڑی پر کتنے بجے ہیں؟
 
It is quarter past three. اب سواتین بجے ہیں۔
 
It is quarter to four by my watch. میری گھڑی پر پونے چار بجے ہیں۔
 
It is five past eight. آٹھ بج کرپانچ منٹ ہوگئے۔
 
It is five to eight. ابھی آٹھ بجنے میں پانچ منٹ رہتے ہیں۔
 
This watch does not keep right time. یہ گھڑی ٹھیک وقت نیہں دیتی۔
 
He is winding the watch. وہ گھڑی کو چابی دے رہا ہے۔
 
This watch is correct to seconds. اس گھڑی میں ایک سیکنڈ کا بھی فرق نہیں۔
 
I have compared it with the tower clock. میں نے اسے گھنٹہ گھر سےملایاہے۔
 
Your watch loses ten minutes a day. تمہاری گھڑی ہر روز دس منٹ پیچھےرہ جاتی ہے۔
 
My watch stopped yesterday. میری گھڑی کل بندہوگئی تھی۔
 
Your watch gains ten minutes a day. تمہاری گھڑی ہر روز دس منٹ آگےجاتی ہے۔
 
We set the alam at four. ہم نے چار بجے کا الارم لگایا۔
 
Sometimes it is too slow, and sometimes too fast. کبھی یہ آگے نکل جاتی ہے،کبھی پیچھے رہ جاتی ہے۔
 
The watch has gone out of order. یہ گھڑی بگڑگئی ہے۔