v-No thanks - جی نہیں۔ شکریہ

Madam, Would you take a soft drink? میڈم کیا آپ کوئی مشروب پیئں گی؟
 
No thanks. جی نہیں شکریہ۔
 
Should I help you the next time? کیا پھر سے میں آپ کی مدد کروں۔
 
No thanks. نہیں شکریہ۔