Trains and Travelling - گاڑی اور سفر

He caught the train. اسے گاڑی مل گئی۔
 
He missed the train. وہ گاڑی سے رہ گیا۔
 
The train is timed to arrive at nine. گاڑی کے آنے کا وقت 9 بجے ہے۔
 
When does the mail train leave? ڈاک گاڑی کس وقت چوٹتی ہے؟
 
I shall travel by inter-class compartment. میں درمیانےدرجہ میں سفر کروں گا۔
 
There is a great rush in the train. گاڑی میں بہت بھیڑ ہے۔
 
The train running late by three quarters of an hour. گاڑی پون گھنٹہ لیٹ آرہی ہے۔
 
There is no room in this train. اس گاڑی میں کوئی جگہ نہیں۔
 
The second class will suit you. آپ کو دوسرا درجہ اچھا رہے گا۔
 
I hired a tonga. میں نے تانگہ کرایہ پر لیا۔
 
I paid the railway fare. میں نے ریل گاڑی کا کرایہ ادا کیا۔
 
I shall travel via Wazirabad. میں وزیر آباد کے راستہ سفر کروں گا۔
 
The passenger train arrive after the goods train. مال گاڑی کے چلے جانے کے بعدمسافر گاڑی آئے گی۔
 
This train has few stoppages. یہ گاڑی چند جگہوں پر ٹھہرتی ہے۔
 
The train has been signalled. گاڑی کا سگنل ہو گیا ہے۔