To Err is Human - بھول چوک

Error and omission exampted. بھول چوک لین دین۔
 
It was not my fault. یہ میرا قصور نہیں تھا۔
 
Don't be angry. ناراض نہ ہوں۔
 
He wastes his time in gossiping. وہ فضول کی باتوں میں وقت بربادکرتا ہے۔
 
He is a duffer. وہ گدھا ہے۔
 
Actually it was done by mistake. دراصل ایسا غلطی سے ہو گیا۔
 
Why haven't you begun to work yet? آپ ابھی تک کام میں کیوں نہیں لگے؟
 
You just waste your time. تم بےکار میں وقت کھوتے ہو۔
 
Who is to blame? کس کا قصور ہے؟
 
Whome can I trust? میں کس کا یقین کروں؟
 
He has let me down. اس نے میرے اعتماد کو ٹھیس پہنچائی۔
 
You are mistaken. آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے۔
 
Have I hurt you? کیا میں نے آپ کو دکھ پہنچایا؟
 
He irritates me. اسے مجھ سے چڑ ہے۔
 
He has cheated me. اس نے مجھےدھوکا دیا۔
 
What a shame! کیسی شرم کی بات ہے۔
 
You'll degrade yourself in the eyes fo the whole locality. تم تو سارے محلہ میں ناک کٹوا لو گے۔
 
Why do you contradict me? آپ میری بات کیوں کاٹتے ہیں؟
 
Don't make me lose my temper. مجھے غصہ مت دلاؤ۔
 
Why do you stare at me? آپ مجھے کیوں گھورتے ہیں؟
 
You are angry for nothing. آپ بے کار میں غصے ہو رہے ہیں۔
 
Actually, it was a slip of my tongue. اصل میں میری زبان دھوکا کھا گئی۔