Threatening - دھمکی دیتے ہوئے

Dare not to.... ۔۔۔۔۔۔کی جرات ہی کرنا۔
 
Just do that again and I will... زرا دوبارہ کرو اورمیں۔۔۔۔گا
 
It is just not a threat, you'll see. یہ صرف دھمکی نہیں ہے۔ تم دیکھو گے۔
 
If....,I'll .... اگر۔۔۔۔' تومیں۔۔۔۔۔گا۔
 
Beware! This should't be repeated. خبردار! یہ دوبارہ نہیں ہونا چاہیے۔