Thanking - شکریہ ادا کرتے وقت

It is kind of you. یہ آپ کی مہربانی ہے۔
 
Thanks, it's all because of you. شکریہ یہ سب آپ کی بدولت ہے۔
 
You are so nice. آپ بہت آچھے ہیں۔
 
It is your greatness! یہ آپ کی بڑائی ہے!۔
 
Thanks! bundle of thanks! شکریہ، بہت بہت شکریہ!۔
 
Thanks a lot. بہت شکریہ۔