He is supported by his uncle. |
اس کا خرچ اس کا چچا دے رہا ہے۔ |
He was supported himself with a stick. |
اس نے لاٹھی کا سہارا لے رکھا تھا۔ |
He has a large family to support. |
اسے ایک بڑے کنبےکو پالنا پڑنا ہے۔ |
Nobody supports the poor. |
غریب آدمی کوئی مدد نہیں کرتا۔ |
He can stand without a support. |
وہ بغیر سہارے کے کھڑا ہو سکتا ہے۔ |
I will support you in the meeting. |
میں جلسے میں تمہاری تائید کروں گا۔ |