Starting a Conversation with a Stranger - کسی اجنبی سے گفتگو شروع کرتے ہوئے

I beg your pardon.... معافی چاہتا ہوں۔۔۔۔
 
Hello, how are you? ہیلو! آپ کیسے ہیں؟
 
Excuse me!........ معاف کیجئےگا۔۔۔۔۔
 
May I ask your good name? کیا میں آپ کا نام جان سکتا ہوں؟
 
Sorry to trouble you, but..... تکلیف کے لیے معزرت، پر۔۔۔۔