Signs & Signals - تنبیہ،اشارے

To let. کرائے کیلئے خالی ہے۔
 
Exit. باہر جانے کا راستہ۔
 
Entrance. اندر جانے کا راستہ۔
 
Pull the chain. زنجیر کھینچئے۔
 
No smoking. سگریٹ پینا منع ہے۔
 
Drive slowly. گاڑی آہستہ چلایئے۔
 
No entry without permission. بغیر اجازت اندر آنا منع ہے۔
 
No entrance. اندرآنا منع ہے۔
 
Keep to the left. بائیں سمت چلئے۔
 
Dogs are not allowed. کتے اندر نہیں آسکتے۔
 
Cross from here. یہاں سے اس طرف جایئے۔
 
No parking. یہاں گاڑی کھڑی نہ کریں۔
 
Dangerous turn ahead. آگے خطرناک موڑ ہے۔
 
Lavatory/ Toilet. غسل خانہ۔
 
Dead end ahead. آگے راستہ ختم ہے۔
 
Heavy vehicles are not allowed. بھاری گاڑیوں کو چلانے کی اجازت نہیں۔
 
Please stand in a queue. ایک لائن میں کھڑے ہوں۔
 
Waiting room. آرام گاہ۔
 
For ladies only. صرف عورتوں کے لئے۔
 
School ahead. آگے سکول ہے۔