Qamar: Who's he? قمر: وہ کون ہے؟
Aftab: He's my grandfather. آفتاب : وہ میرے دادا ہیں ۔
Qamar: What's his name? قمر: اُن کا نام کیا ہے ۔
Aftab: His name is Mr. Ahmad آفتاب: اُن کا نام مسٹر احمد ہے۔
Qamar: Who's she? قمر: وہ خاتون کون ہے ۔
Aftab: She's my grandmother. آفتاب: وہ میری دادی ہیں۔
Qamar: What's her name? قمر: اِن کا کیا نام ہے؟
Aftab: His name is Mrs.Shabnam. آفتاب : اِن کا نام مسز شبنم ہے ۔
Qamar: Who's he? قمر: وہ خاتون کون ہے۔
Aftab: He's my maternal grandfather. آفتاب : وہ میرے نانا ہیں۔
Qamar: What's his name? قمر: ان کا نام کیا ہے۔
Aftab: He's my maternal grandfather. آفتاب : وہ میرے نانا ہیں۔
Qamar: What's his name? قمر: ان کا نام کیا ہے۔
Aftab: His name is Mr Hasan آفتاب : ان کا نام مسٹر حسن ہے۔
Qamar: Who's she? قمر: وہ کون ہے؟
Aftab: She's may maternal grandmother. آفتاب : وہ میری نانی ہے۔
Qamar: What's her name? قمر: ان کا نام کیا ہے۔
Aftab: Her name is Mrs. Tahira. آفتاب: میرا نام مسز طاہرہ ہے۔
Qamar: Who's he? قمر: وہ کون ہے۔
Aftab: He is my father. آفتاب : وہ میرے والد ہیں۔
Qamar: What's his name? قمر: اِن کا کیا نام ہے ۔
Aftab: His name is Mr. Abrahim. آفتاب: ٰاِن کا نام مسٹر ابراہیم ہے۔
Qamar: Who's she? قمر: وہ کون ہے؟
Aftab: She's my mother. آفتاب : وہ میری ماں ہے۔
Qamar: What is the name of your mother? قمر: تمہاری والدہ کا نام کیا ہے۔
Aftab: Her name is Mrs.Salma. آفتاب: اِن کا نام مسز سلمٰی ہے۔
Qamar: What's father , Aftab? قمر: تمہارے والد کیا کرتے ہیں؟
Aftab: He's a businessman. آفتاب: وہ تجارت کرتے ہیں/ کاروبار کرتے ہیں۔
Qamar: What's his business? قمر: کاروبار کیا ہے / کس کام کا کاروبار ہے ؟
Aftab: He's publisher. آفتاب: وہ ایک ناشر ہیں۔
Qamar: What does he publisher? قمر: وہ کیا شائع کرتے ہیں۔
Aftab: He publishes educational books. آفتاب: وہ تعلیی کتانیں شائع کرتے ہیں۔
Qamar: What's your mother? قمر : تمہاری والدہ کیا کرتی ہیں۔
Aftab: My Mother is a lecturer. آفتاب : میری والدہ ایک لیکچرار ہیں۔
Qamar: What subject does she teach? قمر: وہ کونسا مضمون پڑھاتی ہیں؟
Aftab: She teaches English. آفتاب : وہ انگریزی پڑھاتی ہیں۔
Qamar: Who's that girl? قمر: وہ لڑکی کون ہے۔
Aftab: She's my sister. آفتاب: وہ میری بہن ہے۔
Qamar: What's her name? قمر: اُس کا نام کیا ہے؟
Aftab: Her name is Maria. آفتاب: اُس کا نام ماریہ ہے۔
Qamar: Who's that boy? قمر: وہ لڑکا کون ہے۔
Aftab: That boy is my brother. آفتاب : وہ لڑکا میرا بھائی ہے۔
Qamar: What's his name? قمر : اُس کا نام کیا ہے؟
Aftab: He's my paternal uncle. آفتاب : وہ میرے چاچا ہیں۔
Qamar: What's his name? قمر: اِن کا نام کیا ہے؟
Aftab: His name is Mr.Rahman. آفتاب: اِن کا نام مسڑرحمان ہے۔
Qamar: Who's he? قمر: وہ کون صاحب ہیں؟
Aftab: He's also my paternal uncle. آفتاب : وہ میرے چاچاہیں۔
Qamar: What's his name? قمر: اِن کا نام کیا ہے؟
Aftab: His name is Mr.Aleem. آفتاب: اِن کا نام مسڑ علیم ہے۔
Qamar: Who's he? قمر: وہ کون ہے؟
Aftab: He is my maternal uncle. آفتاب: وہ میرے ماموں ہیں۔
Qamar: What's his name? قمر : اُس کا نام کیا ہے؟
Aftab: His name is Mr.Sami. آفتاب: اِن کا نام مسٹر سمیع ہے۔
Qamar: Who's he? قمر: وہ کون ہے؟
Aftab: He's my cousin. آفتاب: وہ میرے چاچا زاد بھائی ہے۔
Qamar: What's his name? قمر : اُس کا نام کیا ہے؟
Aftab: His name is Mr. Mahmood. آفتاب: اُس کا نام مسٹر محمود ہے۔
Qamar: Who's she? قمر: وہ خاتون کون ہے؟
Aftab: She my paternal aunt. آفتاب: وہ میری پھوپھی ہیں۔
Qamar: What's her name? قمر: اُس خاتون کا نام کیا ہے؟
Aftab: Her name is Mrs.Nadira. آفتاب اِس کا نام مسز نادرہ ہے۔
Qamar: Who's she? قمر: وہ خاتون کون ہے؟
Aftab: She is also my paternal aunt. آفتاب: وہ بھی میری پھوپھی ہیں۔
Qamar: What's her name? قمر: اِن کا نام کیا ہے ۔
Aftab: Her name is Mrs. Muzammil. آفتاب: اِن کا نام مسز مزمل ہے۔
Qamar: Who's she? قمر: وہ خاتون کون ہے؟
Aftab: She's my maternal aunt. آفتاب : وہ میری خالہ ہیں۔
Qamar: What's her name? قمر: اُن کا نام کیا ہے ۔
Aftab: Her name is Mrs Shehnaz آفتاب: اِن کا نام مسزشہناز ہے۔
Qamar: Who's she? قمر: وہ خاتون کون ہے؟
Aftab: She's my wife. آفتاب: وہ میری بیوی ہے۔
Qamar: What's her name? قمر: ان کا نام کیا ہے ۔
Aftab: Her name is Rabia. آفتاب: اِن کا نام رابعہ ہے۔
Qamar: Who's that old lady? قمر: وہ بزرگ خاتون کون ہے؟
Aftab: She's my mother-in-law. آفتاب: وہ میری ساس ہیں۔
Qamar: What's her name? قمر: ان کا نام کیا ہے۔
Aftab: Her is Mrs. Shahzadi. آفتاب : اِن کا نام مسز شہزادی ہے۔
Qamar: Who's that old man? قمر: وہ بڑھا آدمی کون ہے۔
Aftab: He's my father-in-law. آفتاب : وہ میرےسسر ہیں۔
Qamar: What's his name? قمر: ان کا نام کیا ہے۔
Aftab: His name is Mr. Ehsan. آفتاب : اِن کا نام مسٹراحسان ہے۔
Qamar: Who's she? قمر: وہ خاتون کون ہے؟
Aftab: She's my sister-in-law. آفتاب : وہ میری سالی ہے۔
Qamar: What's her name? قمر: ان کا نام؟
Aftab: Her name is Salma. آفتاب : اِن کا نام سلمٰی ہے۔
Qamar: Who's he? قمر: وہ صاحب کون ہے۔
Aftab: He's my brother-in-law. آفتاب : وہ میرےسالےہیں/نہنوئ ہیں۔
Qamar: What's his name? قمر: اِن کا نام کیا ہے؟
Aftab: His name is Mr. Mahboob. آفتاب : اِن کا نام مسٹر محبوب ہے۔
Qamar Who's that young boy? قمر: وہ نوجوان لڑکا کون ہے۔
Aftab: He's my nephew. آفتاب: وہ میرا بھانجا/ بھتیجا ہے۔
Qamar: What's his name? قمر: ان کا نام کیا ہے۔
Aftab: His name is Rashid. آفتاب: ا،س کا نام راشد ہے۔
Qamar: Who's she? قمر: وہ خاتون/ لڑکی کون ہے۔
Aftab: She's my niece. وہ میری بھتیجی/ بھانجی ہے۔
Qamar: What's her name? قمر: ان کا نام کیا ہے۔
Aftab: Her name is Sana قمر: ان کا نام ثناء ہے۔
scrounger

Word of the day

foamier -
جھاگ دار
Emitting or filled with bubbles as from carbonation or fermentation.