Responding to thanks - شکریہ کا جواب دیتے ہویے

Pleasure! میرے لئے خوشی کا باعث ہے۔
 
Don't mention, Please. اس کی ضرورت نہیں۔
 
You are welcome/ You welcome. زہے نصیب۔
 
That is all right. سب ٹھیک ہے۔
 
Pleased to help you. آپ کی مدد کر کے خوشی ہوئی۔