Reminding - یاد کرواتے ہوئے

I'd like to remind you... میں آپ کو یاد دلانا چاہوں گا۔
 
Did you forget again? کیا آپ دوبارہ بھول گئے۔
 
Do you have a picture of ...? کیا آپ کے ذہن میں ۔۔۔۔۔ کی تصویر ہے؟
 
Do you still remember...? کیا آ پ کو اب بھی یاد ہے کہ۔۔۔۔؟
 
Please remind him of .... مہربانی کرکے اسے۔۔۔۔۔کا یاد دلانا۔
 
Can you recall...? کیا آپ یاد کر سکتے ہیں۔۔۔۔؟