Refusal - نا منظوری

I would not be able to do as you wish. میں آپ کی خواہش کو پورا نہ کر سکوں گا۔
 
I am sorry to refuse. مجھے افسوس کے ساتھ انکار کرنا پڑ رہا ہے۔
 
They would not agree to this. وہ اس سے اتفاق نہیں کریں گے۔
 
I regret, I can't accept this proposal. افسوس میں یہ تجویز منظور نہیں کر سکتا۔
 
How can I disobey you! میں آپ کی حکم عدولی کیسے کر سکتا ہوں!۔
 
But I'm helpless. Please don't mind. مگر میں مجبور ہوں،برائے مہربانی برانہ مانئے۔
 
It can't be arranged. اس کا انتظام نہیں ہو سکتا۔
 
She does not like it. اسے یہ پسند نہیں۔
 
I can't do so. میں ایسا نہیں کر سکتا۔