Post and Telegraph - ڈاک اور تار

I have posted the letter. میں نے چٹھی ڈاک میں ڈال دی ہے۔
 
This letter will require two rupees postage. اس چٹھی پر دو روپےکا ٹکٹ لگے گا۔
 
This letter is understamped. اس چٹھی پر کم ٹکٹ لگے ہوئے ہیں۔
 
When is the mail despatched? ڈاک کس وقت نکلتی ہے؟
 
I shall send this packet under registered post. میں یہ پیکٹ بذریعہ رجسٹری بھیجوں گا۔
 
I have got it insured. میں نے اس کا بیمہ کرالیا ہے۔
 
Yesterday I received a bearing letter. مجھے کل ایک بیرنگ چٹھی ملی۔
 
The mail has been closed and despatched. ڈاک بند ہو کر روانہ ہو چکی ہے۔
 
Here is a letter for you. یہ لو تمہارا خط ہے۔
 
I send him a telegram. میں نے اسے تار بھیجا۔
 
I rang him up. میں نے اسے فون کیا۔