Phases of Man - انسانی ادوار

May I know your name? جناب کی تعریف؟
 
He is just a kid. وہ ابھی بچہ ہے۔
 
He looks aged. وہ معمر لگتا ہے۔
 
You look younger than your age. آپ اپنی عمر سے کم دکھائی دیتے ہیں۔
 
Our elder brother lives seperately. ہمارے بڑے بھائی الگ رہتے ہیں۔
 
Are you older than me? کیا آپ مجھ سے بڑے ہیں؟
 
I am unmarried. میں شادی شدہ ہوں۔
 
I am a confirmed bachelor. میں عمر بھر کنوارہ رہوں گا۔
 
He has grey hair. ان کے بال سفید ہیں۔
 
Does she dye her hair? کیا وہ اپنے بالوں میں خضاب لگاتی ہے؟
 
Do you have a joint family? کیا آپ کا مشترکہ خاندان ہے؟
 
You are younger than me. آپ مجھ سے چھوٹے ہیں۔
 
She has only four daughters. اس کی صرف چار لڑکیاں ہیں۔
 
It's not manly to cry like childen. بچوں کی طرح رونا مردوں کاکام نہیں ۔