Party Agreeing - جزوی رضامندی دکھاتے وقت

I am not entirly convinced but... میں مکمل طور پر قائل تو نہیں ہوا مگر ۔۔۔۔
 
I know you're right but.... میں جانتا ہوں آپ ٹھیک ہیں پر ۔۔۔۔۔۔
 
I can see but... مجھے پتہ ہے لیکن۔۔۔۔
 
I am not completely satisfied. میں مکمل طور پر مطمئن نہیں۔
 
O.K. but first clear some ambiguities. ٹھیک ہے لیکن پہلے کچھ ابہام دُور کریں۔