Vacate my house. میرا گھر خالی کردو۔
Mind your own business. آپ اپنا کام کریں۔
Don't fall infurious. غصے میں مت آؤ۔
Speak politely to everybody. سب کے ساتھ نرمی سے بولو۔
Remind me of it at the proper time. یہ بات مجھے وقت پر یاد دلا دینا۔
Keep everything ready. سب بندوبست کر رکھنا۔
Walk cautiously. سنبھل کر چلنا۔
Speak the truth, don't tell a lie. سچ کہنا، جھوٹ مت لولنا۔
Keep away from drinking. شراب پینے سے بچو۔
Parking is not allowed here. یہاں گاڑی کھڑی کرنا منع ہے۔
Take him round the city. اسے سارا شہر دکھا دو۔
Wake me up at 5 O'clock. مجھے پانچ بجے جگا دینا۔
Go and keep working steadily. ثابت قدمی سے کام کرتے جاؤ۔
Keep to the left. بائیں ہاتھ چلو۔
Check the accounts. حساب کی جانچ کرلو۔
Mend your ways. اپنے آپ کو ٹھیک کر لو۔
Draw the curtain. پردہ اٹھا دو۔
Go afterwards. بعد میں جانا۔
Wait here till I'm back. جب تک میں نہ آجاؤں یہیں بیٹھے رہنا۔
Reach the station soon. ریلوے سٹیشن پر جلدی پہنچ جاؤ۔
Come back soon. جلدی واپس آنا۔
Trust in God and do the right. خدا پر بھروسہ کرو اور نیکی کرو۔
Hope for good times. اچھے وقت کی امید رکھو۔
Don't say like that. ایسی بات نہیں کہتے۔
You may go now, I have some work to do. اب تم جاؤ مجھے کام کرنا ہے۔
Come and see me again. پھر کبھی آکر ملنا۔
Respect your elders. بڑوں کی عزت کرو۔
Please mind your own business. اپنے کام سے کام رکھو۔
You should stay there. تم وہیں رہنا ۔
Do your own work. اپنا اپنا کام کرو۔
Be careful about your work. اپنا کام دھیان سے کرو۔
Hold your breath. اپنی سانس رو کو۔
Switch off the light. بتی بجھا دو۔
Send for him. کسی کو بھیج کر اسے بلاؤ۔
Wash your hands. اپنے ہاتھ دھو لو۔
Don't delay. دیر مت کرو۔
Don't copy others. دوسروں کی نقل نہ کرو۔
We don't charge the patients anything. یہاں مریضوں سے پیسہ نہیں لیا جاتا۔
I want to see a dentist. مجھے دانتوں کے ڈاکٹر سے ملنا ہے۔
Consult an expert doctor. کسی ماہر ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
What are the visiting hourse at the hospital? مریضوں سے ملنے کا وقت کیا ہے؟
Where is the X-ray department? ایکسرے کے لئے کس طرف جانا ہوگا؟
Do you suffer from indigestion? کیا تمہیں بدہضمی کی شکایت ہے؟
Where's the emergency ward? ایمر جنسی وارڈ کس طرف ہے؟
From where will I get the medicine? دوا کہاں سے ملے گی؟
I want to admit my brother in the hospital. میں بھائی کو ہسپتا ل میں داخل کرانا چاہتی ہوں۔
Which side is the operation theatre? آپریشن تھیٹر کس طرف ہے؟
Hamid's father died of heart failure. حامد کا باپ حرکت قلب بند ہونے سے فوت ہوگیا۔
crawling

Word of the day

remarry -
پھر سے شادی کرنا
Marry, not for the first time.