Nice to Meet You - آپ سے مل کر خوشی ہوئی

Enjoy with us. ہمارے ساتھ لطف اٹھا یئے۔
 
when do I see you again? اب کب ملا قات ہوگی ؟
 
Excuse me, would you be Mr. Shahid? معاف کیجئے،کیا آپ شاہد ہیں؟
 
Why didn't you come that day? آپ اس دن کیوں نہیں آئے؟
 
You were not seen for long. تم بہت دنوں سے نظر نہیں آئے۔
 
When shall we meet again? دوبارہ کب ملاقات ہوگی۔
 
He has asked for you. انہوں نے آپ کو یاد کیا ہے۔
 
My work is not yet over. ابھی میرا کام ختم نہیں ہوا ہے۔
 
I've come to seek your advice. میں آپ سے مشورہ لینے آئی ہوں۔
 
I wish to talk to you. مجھے تم سے بات کرنا ہے۔
 
I haven't heared about him for long. کافی عرصہ سے کوئی خبر نہیں ملی۔
 
Let's have some good news. کوئی اچھی خبر سنایئے۔
 
I am so pleased to hear it. مجھے یہ سن کر بڑی خوشی ہوئی۔
 
How do you do Mr. Hassan! It was very good of you to meet me. آداب مسٹر حسن! آپ کی بڑی مہربانی آپ مجھ سے ملے۔
 
Have you arranged a meeting with her? کیا تم نے اس سے ملاقات کرنا طے کرلی ہے؟
 
You can visit me anytime. آپ کسی وقت بھی آیئے۔
 
Don't be formal. تکلف نہ کیجئے۔
 
I am not on good terms with him. میرے اس سے تعلقات خراب ہیں۔
 
Hello! I am Zahid, Shahid's brother. ہیلو! میں زاہد ہوں،شاہد کا بھائی۔