Nagation - نا منظوری

Not at all. نابابا! نا۔
 
Impossible! ناممکن(ہے)!۔
 
Sorry, I can't afford it. میں اسے برداشت نہیں کر سکتا۔
 
Don't do such a mischief again. ایسی شرارت پھر نہ کرنا۔
 
I have no complaints. مجھے کوئی شکایت نہیں۔
 
I don't want anything. مجھے کچھ نہیں چاہئے۔
 
How can I do this? یہ میں کیسے کر سکتا ہوں؟
 
I can't accept what you say. میں آپ کا کہنا نہیں مان سکتا۔
 
You should not allow this. تمہیں اس بات کی اجازت نہیں دینی چاہئے تھی۔
 
I know nothing in this connection. میں اس بارے میں کچھ نہیں جانتا۔
 
I don't think that... میں نہیں سمجھتا کہ۔۔۔۔
 
Don't criticies others. دوسروں پر تنقید نہ کرو۔
 
He couldn't manage to take leave. اسے چھٹی نہ مل سکی۔
 
Don't be proud of your money. اپنی دولت پر غرور نہ کرو۔
 
Don't be stubborn. ضدی نہ بنو۔
 
Sorry, I don't have any change. میرے پاس ریز گاری نہیں ہے۔
 
Sorry, I can't give you a lift. افسوس میں آپ کو بٹھا نہیں سکتا۔