Mind - ذہن/خیال

An idea to his mind. اس کے دل میں ایک خیال آیا۔
 
You should bear this in mind. تمہیں یہ خیال رکھنا چاہئے۔
 
It had gone out of my mind. مجھے یہ بالکل بھول گیا تھا۔
 
He made up his mind. اس نے ارادہ کیا۔
 
He has gone out of his mind. وہ پاگل ہو گیا ہے۔
 
Who will mind the business? کام کی نگرانی کون کرے گا؟
 
Mind your own business. اپنی بھلی نباہو۔
 
I don't mind the cold. مجھے سردی کی کچھ پروا نہیں۔