Meeting and Parting - میل ملاقات

Glad to see you. آپ سے مل کر خوشی ہوئی۔
 
It's my pleasure. یہ میرے لئے باعث مسرت ہے۔
 
It's been a long time since we met. عرصہ درازکے بعد شرف ملاقات بخشا۔
 
I have heard a lot about you. میں نےآپ کےبارےمیں بہت سنا ہے۔
 
Who is there? دیکھو کون ہے۔
 
Are you surprised to see me? کیا آپ مجھےدیکھ کر حیران ہو رہےہیں؟
 
O.K. see you next. اچھا،پھرملیں گے۔
 
Have a pleasant journey! آپ کا سفر کامیاب ہو۔
 
God bless you. خدا آپ پرمہربانی کرے۔
 
Please convey my copliments to your father. مہربانی کر کے والد صاحب سے میرا سلام کہئےگا۔
 
Wish you good luck. قسمت آپ کا ساتھ دے۔