Nazir: Assalamo Alaikum. نذیر: السلام و علیکم۔
Sec: Wa-Alaikumussalam. سیکرٹری: وعلیکم السلام۔
Nazir:Miss, I need a job here. نذیر: بی بی جی، میں یہاں نوکری کرنا چاہتا ہوں۔
Sec:What sort of job do you want? سیکرٹری: آپ کو کس طرح کی نوکری چاہئے؟
Nazir: I am looking for the job of a typist. نذیر: میں ٹائپسٹ کی نو کری کرنا چاہتا ہوں۔
Sec: Do you want a full-time job or a part-time? سیکرٹری: کیا آپ کل وقتی ملازمت چاہئے ہیں یا جزوقتی؟
Nazir: Miss, I need a part-time job. نذیر: بی بی جی مجھے جزوقتی نو کری کی تلاش ہے۔
Sec: O.K. have you had any experience? سیکر ٹری: اچھا ٹھیک ہے۔ آپ کا تجربہ کتنا ہے؟
Nazir: I have worked at Saga Sports Ltd. for 5 years. Here is the experience certificate with application. نذیر: ساگا سپورٹس میں میں نے پانچ سال تک کام کیا ہے۔ یہ رہا تجربے کا سر ٹیفکیٹ اور درخواست۔
Sec: (Seeing it) All right. You may join on the first ultimo. سیکرٹری: (دیکھتے ہوئے) بہت خوب! آپ اگلے مہینے کی پہلی تاریخ سے نو کری پر آجائیں۔
Nazir: Thanks a lot, miss. نذیر: بہت شکریہ بی بی جی۔
Sec: Welcome. سیکرٹری: اچھی بات۔
bad

Word of the day

stoicism -
بے حسی
An indifference to pleasure or pain.