Legal Expressions - قانونی جملے

He has brought a civil suit against his friend. اس نے اپنے دوست کے خلا ف دیوانی دعویٰ دائر کر دیا ہے۔
 
It is a criminal case. یہ فوجد ا ری مودمہ ہے۔
 
The witness gave false evidence. گواہ نے جھوٹی گواہی دی۔
 
The accused was sentenced to death. مجرم کو پھانسی کی سزا ہوئی۔
 
He was sentenced two-year rigorous imprisonment. اسے دوسال قید با مشقت کا حکم ہوا۔
 
He was sentenced two-year simple imprisonment. اسے دوسال قید محض کا حکم ہوا۔
 
He was hanged. اسے پھانسی دی گئی۔
 
He was sentenced to transportation for life. اسے کالے پانی کی سزا ہوئی۔
 
The police handcuffed him. پولیس نے اسے ہتھکڑی لگا دی۔
 
The police are investigating into the matter. پولیس مقدمہ کی تفتیش کر رہی ہے۔
 
Who has stood bail for the accused? ملزم کی ضمانت کس نے دی ہے؟
 
The court declared him guilty. عدالت نے اسے مجرم قرار دیا۔
 
The court has framed charges against him. عدالت نے اس پر فروجرم لگا دی ہے۔
 
The degence witnesses are present today. آج صفائی کے گواہ حاضر ہیں۔
 
The court has delivered the judgment. عدالت نے فیصلہ سنادیا ہے۔
 
The court has discharged him. عدالت نے اسے رہا کر دیا ہے۔
 
I served him with a notice. میں نے اسے نوٹس دے دیا ۔
 
The courts are sitting. عدالتیں کھلی ہوئی ہیں۔