It is not Important - یہ اہم نہیں ہے

We may skip this. ہم یہ چھوڑ سکتے ہیں۔
 
We have other alternatives too. ہمارے پاس دوسرے بھی راستے ہیں۔
 
We should not waste time in it. ہمیں اس میں وقت ضائع نہیں کرنا چاہیے۔
 
I don't consider it worthwhile. میں اسے کارآمد نہیں سمجھتا۔
 
This carries no weight, I think. میرے نزدیک اس میں وزن نہیں۔