Is this Right? - کیا یہ ٹھیک ہے؟

Is ..... Working properly? کیا۔۔۔۔۔درست کام کر رہا ہے۔
 
Are you sure of its quality? کیا آپ کو اس کے کے معیار کا یقین ہے؟
 
Anything wrong with it? اِس کے ساتھ کوئی خرابی ہے؟
 
Am I true to say... کیا میں یہ کہنے میں حق بجانب ہوں کہ۔۔۔
 
Anything objectionable about.... کیا کچھ قابل اعتراض۔۔۔۔