Invitation - دعوت

Thanks for your invitation. آپ کی دعوت کا شکریہ۔
 
Here is an invitation card for you. یہ آپ کے لئے دعوت نامہ ہے۔
 
Would you please come over here? کیا آپ یہاں آنے کی زحمت کریں گے؟
 
Would you spend the whole day with us? کیا آپ تمام دن ہمارےساتھ گزاریں گے؟
 
Please have something cold. مہربانی کر کے کچھ ٹھنڈالیجئے۔
 
I'll be gald to do so. مجھےایساکرنےمیں خوشی ہوگی۔
 
Would you join me in the dance? کیا آپ میرے ساتھ ناچیں گی؟
 
No,I don't dance. نہیں،میں نہیں ناچتی۔
 
Let's go by bus آؤبس سے چلیں۔
 
Please, spend next Sunday wiht us. براہ کرم آپ اگلی اتوارہمارے ہاں گزاریں۔
 
Iregret for failing to accept your invitation to dinner. کھانے پر آپ کی دعوت نہ قبول کرنے پر مجھے افسوس ہے۔
 
We'll try to be punctual. ہم وقت پر آنے کی کوشش کریں گے۔
 
Thanks for your invitation to dinner. کھانےپرآپ کی دعوت کا شکریہ۔