I Think, it is not Possible - میرے خیال میں یہ ناممکن ہے۔

No chance! کوئی مو قع ہی نہیں۔
 
I fear, It is hopeless. مجھے ڈر ہے ۔ اِ س سے امید نہیں لگائی جاسکتی۔
 
This is quite unpracticable. یہ بالکل ناقابل عمل ہے۔
 
It doesn't look feasible. یہ قابل عمل دیکھائی نہیں دیتا۔
 
This is out of the question. اس کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔