i-Sentences of Order - حکمیہ جملے

Stop here. یہاں رُکو ۔
 
Look here. اِدھر دیکھو ۔
 
Wait outside. باہر انتظار کرو ۔
 
Drive slowly. گاڑی آہستہ چلاوۤ ۔
 
Look ahead. سامنے دیکھو ۔
 
Get off. اُتر جاو ۔
 
Speak out. بولو ۔
 
Listen. سنو ۔
 
Be ready/ get ready. تیار ہو جاوً ۔
 
Wait here. یہاں ٹھہرو ۔
 
Don't move حرکت مت کروً ۔
 
Keep quiet. چپ رہو ۔
 
Get lost/ get out. چلے جاوًّۤ/ دفع ہو جاوً ۔
 
Go straight. سیدھے جاوً ۔
 
Go up. اُوپر جاوً ۔
 
Take it. یہ لو ۔
 
Come here. اِدھر آوً ۔
 
Go ahead. آپ شروع کیجئے/ آگے بڑھے ۔
 
Go slowly/ walk slowly. آہستہ چلوً ۔
 
Clean properly. اچھی طرح صاف کروً ۔
 
Go at once. فوراً جاو ۔
 
Don't break it. اسے مت توڑو ۔
 
Ask his/her name. اس کا نام پوچھو ۔
 
Go down. نیچے جاوً ۔
 
Don't go. مت جاوۤ ۔
 
Come near. پاس آو ۔
 
Don't forget. مت بھو لو ۔
 
Don't trouble/ tease me. مجھے مت ستاو ۔
 
Don't break it. اسے مت توڑو ۔
 
Do come. ضرورآنا ۔
 
Go back. واپس جاو ۔
 
Think before you speak. سوچ سمجھ کر بولو ۔
 
Come back. واپس آو ۔
 
Move ahead. آگے چلو / بڑھو
 
Let me work. مجھے کام کرنے دو ۔
 
Move aside. ایک طرف ہو جاو ۔
 
Just listen. سنٰیےتو ۔
 
Take care of. خیال رکھنا ۔
 
Let him pass. اسے جانے دو ۔
 
Come soon. جلدی آنا۔
 
Let me go. مجھے جانے دو ۔
 
Let me see. مجھے دیکھنے دو۔
 
Mind your own business. اپنا کام کرو/ اپنے کام سے کام رکھو۔
 
Come on. آگے آو ۔
 
Be careful. ہوشیارر ہو/ محتاط رہو ۔