I prefer going out to watching T.V. میں ٹی وی دیکھنے کی بجائے باہر گھومنے پھرنے کو ترجیح دیتا ہوں۔
I'd like ....., if possible. اگر ممکن ہو تو میں۔۔۔۔۔۔پسند کروں گا۔
I think living in a city is preferable. میرا خیال ہے شہر میں رہنا قابل ترجیح ہے۔
I like...., preferably with.... مجھے ۔۔۔ پسند ہے۔ خاص طور پر ۔۔۔۔۔کے ساتھ۔
I have a preference for.... میں ۔۔۔۔۔۔کو ترجیح دیتا ہوں ۔
Pullover

Word of the day

remise -
بگھی خانہ
An expensive or high-class hackney