I am Unwilling to do..... - میں ۔۔۔۔کرنے کیلئے راضی نہیں

Not at any cost. کسی قیمت پر نہیں۔
 
Actually, I don't wanna involve. دراصل میں ملوث نہیں ہونا چاہتا۔
 
It is hard to say sorry to you but... آپ کو انکار کرنا مشکل ہے لیکن۔۔۔۔
 
I am afraid, I don't want to .... مجھے ڈر ہے میں نہیں چاہتا کہ۔۔۔۔۔
 
Try someone other, please. مہربانی کر کے کسی اور سے کہیں۔