I am Relieved - میں سکون سے ہوں

I am satisfied now. اب میں مطمئن ہوں۔
 
I am comfortable over here. میں یہاں آرام سے ہوں۔
 
Oh! Thanks God. اے خدایا! تیراشکر ہے۔
 
This is a stress-free environment. یہ بہت پر سکون ماحول ہے۔
 
I am glad to hear about... یہ سن کر مسرت ہوئی کہ۔۔۔