Nothing good can happen, now. اب کسی اچھائی کی اُمید نہیں۔
I could find nothing but darkness. اندھیرے کے سوا کچھ دکھائی نہیں دیتا۔
I have lost my decision power. میں فیصلہ کی قوت کھو چکا ہوں۔
Why to struggle...! کوشش کرنے کا کیا فائدہ!۔
No way out! بچاو کا کوئی راستہ نہیں!۔
coconut

Word of the day

jabbed -
تیزی سے ہاتھ کی حرکت جیسے مکے بازی
A sharp hand gesture (resembling a blow).