I am not sure - مجھے یقین نہیں ہے

Sorry, I am not certain. افسوس ' مجھے یقین نہیں ہے۔
 
It is difficult to say for certain. یقین سے کہنا مشکل ہے۔
 
It is not much clear yet. ابھی تک کچھ واضح نہیں۔
 
I am not very much sure of this. مجھے اسکا کچھ زیادہ یقین نہیں۔
 
I don't believe میں یقین نہیں رکھتا۔