I am Fine - میں ٹھیک ہوں

Everything is just fine. Think you. سب کچھ ٹھیک ہے۔ شکریہ۔
 
Very well, thanks. بالکل ٹھیک۔ شکریہ۔
 
ٖFine! And you? عمدہ۔ اور آپ؟
 
I am happy. میں خوش ہوں۔
 
Just as you wish. بالکل ویسے ہی جیسا آپ چاہتے ہیں۔