I am Excited - میں پر جوش ہوں

What a wonderful idea! کتنا زبردست خیال ہے!۔
 
I love it. ممجھے اس سے محبت ہے۔
 
It is thrilling. Isn't it? یہ ولولہ انگیزہے۔کیا ایسا نہیں؟
 
I an raring to go... آگے کیا ہو گا مجھے جلد جاننا ہے۔
 
This is superb. یہ شاندار ہے۔