I Agree - میں رضامند ہوں

Yes, I agree. ہاں میں رضامند ہوں۔
 
You made me convinced. تم نے مجھے قائل کر لیا ہے۔
 
No other option. کوئی اور چارہ کارہی نہیں۔
 
I am thinking the same way. میں بھی یہی سوچ رہا ہوں۔
 
Yes, of course. ہاں، بالکل۔