i-Actually - اصل میں،حقیقت میں

Actually, I wanted to borrow some mony from you. اصل میں آپ سے مجھے کچھ پیسے ادھار لینا تھے۔
 
She seems to be a nice girl, but actually, she has many scandals. وہ لگتی تو بہت اچھی لڑکی ہے لیکن حقیقت میں اس کے کئ معاشقے چل رہے ہیں ۔