How do you Feel Now? - اب آپ کیسامحسوس کر رہے ہیں؟

Tell me your feelings. مجھے اپنے محسوسات بتائیں
 
Are you all right now? کیا اب آپ بالکل ٹھیک ہیں؟
 
What is position now? اب کیسا صورتحال ہے؟
 
Still anything wrong? اب بھی کچھ غلط ہے کیا؟
 
What were your feelings about....? آپ کے متعلق کیا محسوس کر رہے تھے؟