Gratitude - بہت شکریہ جناب !۔

Very thanks for your advice. آپ کے مشورے کا بہت شکریہ۔
 
I'm very grateful to you. میں آپ کا بہت شکر گزار ہوں۔
 
You are very kind. آپ بہت مہربان ہیں۔
 
Thanks for the present. تحفہ کا شکریہ۔
 
Not mention, it is my pleasure. بالکل نہیں،مجھےتو مسرت ہوئی۔
 
This is a very costly present . یہ بہت قیمتی تحفہ ہے۔
 
This is no matter of kindness. یہ مہر بانی کی بات نہیں۔
 
It will rather please me. اس سے مجھے خوشی ہوگی۔
 
It doesn't matter. کوئی بات نہیں جی۔
 
Bundle of thanks. بہت بہت شکریہ۔
 
Tonnes of thanks. آپ کا بے حد شکریہ۔