Games - کھیل کود

A sound mind is a sound body. اچھی صحت اچھےدماغ کی ضامن ہے۔
 
Hope you are not badly hurt. آپ کے زیادہ چوٹ تو نہیں آئی؟
 
The trial ball is over. آزمائشی گیند پھینکی جا چکی ہے۔
 
I am flying a kite. میں پتنگ اڑارہا ہوں۔
 
We'll play chess today. آج ہم شطرنج کھیلیں گے۔
 
Shahid scored a century at Lahore. شاہد نے لاہور میں سنچری کی تھی۔
 
Who won? کون جیتا؟
 
What games do you play? تم کون سے کھیل کھیلتےہو؟
 
Let's play cards. آؤ تاش کھیلیں۔
 
You shuffle the cards and I'll cut. تم پتوں کو ملاؤ، میں کاٹتا ہوں۔
 
Our team has won. ہماری ٹیم جیتی ہے۔
 
Let's play. چلو کھیلیں۔
 
Games are as important as studies. کھیلنا اتنا ہی ضروری ہے جتنا پڑھنا۔
 
I sprained my ankle while jumping. چھلانگ لگاتے ہوئے میرے ٹخنے پر موچ آگئی۔
 
I have set a record in high jump. میں نے اونچی چھلانگ لگانے میں ریکارڈ قائم کیا۔
 
He is a fast sprinter. وہ تیز دوڑنے والا ہے۔
 
Imran Khan is an international winner captain. عمران خان ایک فاتح کپتان کے طور پر بین الاقوامی شہرت رکھتا ہے۔
 
Waqar was clean bowled. وقار وکٹ آؤٹ ہو گیا۔
 
Arkam has dropped an easy catch. اکرم نے آسان کیچ چھوڑدیا۔
 
Our school has a big playground. ہمارے سکول کا میدان کافی بڑا ہے۔
 
Can I play badminton with your recket? کیا میں بیڈمنٹن آپ کے ریکٹ سے کھیل لوں؟
 
Is your team also taking part in the national football tournament? کیا تمہاری ٹیم بھی فٹ بال کے قومی مقابلے کے لئے آرہی ہے؟
 
A darama is going to be staged at Al-Hamra. الحمرا میں ایک ڈرامہ ہونے والا ہے۔