Fault - نقص/غلطی/قصور

It is your fault. یہ تمہارا قصور ہے۔
 
There is a fault in the engine. انجن میں نقص ہے۔
 
He is finding fault with his servants. وہ اپنے نوکروں پر نکتہ چینی کرتا رہتا ہے۔