Examine - معائنہ/جرح/امتحان

He examined the building. اس نےعمارت کو غور سے دیکھا۔
 
The teacher examined the boy. استاد نے لڑکے کا امتحان لیا۔
 
He was examined by the police. پولیس نے اس سے سوال کئے۔
 
He was cross-examined by the pleader. وکیل نے اس پر جرح کی۔